اللہ پاک
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خدا کی ذات جو ہر برائی سے مبرا ہے (اللّٰہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خدا کی ذات جو ہر برائی سے مبرا ہے (اللّٰہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ)۔